کل تقریبا 64 نتائج 0.124 سیکنڈ میں

عام آدمی کی حکومت -مجید اصغر
https://jang.com.pk/news/12595

ای میل کریں بلوچستان میں ’عام آدمی‘ کے وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے تقریباً سات ماہ پہلے کہا تھا کہ جس دن نواز شریف نے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھایا اس کے بعد بلوچستان میں کسی سیاسی ورکر کو اٹھا کر غائب کیا جائے گا نہ کسی کو گولی مار کر اس کی لاش سڑک پر پھینکی جائے گی (مزید پڑھئیے )

ای میل کریں بلوچستان میں ’عام آدمی‘ کے وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے تقریباً سات ماہ پہلے کہا تھا کہ جس دن نواز شریف نے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھایا اس کے بعد بلوچستان میں کسی سیاسی ورکر کو اٹھا کر غائب کیا جائے گا نہ کسی کو گولی مار کر اس کی لاش سڑک پر پھینکی جائے گی۔...

ظلم کی چکی -مجید اصغر
https://jang.com.pk/news/10725

ای میل کریں یہ قدرت کا قانون ہے اورانسانی تاریخ گواہی دیتی ہے کہ کوئی قوم ہمیشہ محکوم رہ سکتی ہے نہ حاکم  دنیا میں کتنی ہی محکوم قومیں گزری ہیں جنہوں نے دارورسن کی آزمائشوں کے باوجود مصمم عزم اور جہد مسلسل سے غلامی کی زنجیریں توڑڈالیں (مزید پڑھئیے )

ای میل کریں یہ قدرت کا قانون ہے اورانسانی تاریخ گواہی دیتی ہے کہ کوئی قوم ہمیشہ محکوم رہ سکتی ہے نہ حاکم  دنیا میں کتنی ہی محکوم قومیں گزری ہیں جنہوں نے دارورسن کی آزمائشوں کے باوجود مصمم عزم اور جہد مسلسل سے غلامی کی زنجیریں توڑڈالیں۔ کتنے ہی فرعون تھے جو ظلم وجبر کے تمام تر...

وزارتوں کی سیاست -مجید اصغر
https://jang.com.pk/news/10489

ای میل کریں امن و امان کے حوالے سے بلوچستان سے خیر کی تو کوئی خبر نہیں البتہ بدامنی، بدنظمی، عسکریت پسندی، فرقہ وارانہ دہشت گردی، ٹارگٹ کلنگ، بم دھماکوں اور سکیورٹی اداروں کے اہلکاروں پر حملوں کی خبریں بہت ہیں (مزید پڑھئیے )

ای میل کریں امن و امان کے حوالے سے بلوچستان سے خیر کی تو کوئی خبر نہیں البتہ بدامنی، بدنظمی، عسکریت پسندی، فرقہ وارانہ دہشت گردی، ٹارگٹ کلنگ، بم دھماکوں اور سکیورٹی اداروں کے اہلکاروں پر حملوں کی خبریں بہت ہیں۔ حالات روزبروز بد سے بدتر ہوتے جا رہے ہیں۔ بلوچ بیلٹ کے نو گو...

ظلم بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے -مجید اصغر
https://jang.com.pk/news/10223

ای میل کریں سری نگر میں بھارتی پرچم کو سلامی دینے کے موقع پر مقبوضہ کشمیر کے ”وزیراعلی“ عمر عبداللہ نے شکایت کی ہے کہ بھارت کشمیریوں کو اپنا نہیں سمجھتا (مزید پڑھئیے )

ای میل کریں سری نگر میں بھارتی پرچم کو سلامی دینے کے موقع پر مقبوضہ کشمیر کے ”وزیراعلی“ عمر عبداللہ نے شکایت کی ہے کہ بھارت کشمیریوں کو اپنا نہیں سمجھتا۔ ان سے ایسا سلوک کررہا ہے جیسے وہ اس کا ”انگ“ ہی نہیں۔ اب انہیں کون بتائے کہ اول تو بھارتی آئین کی دفعہ370 کشمیریوں کو اپنا...

بلوچستان -مجید اصغر
https://jang.com.pk/news/10011

ای میل کریں یہ بلوچستان سے محبت ہے ‘ اس تاریخی سرزمین سے گہری دلچسپی ہے یا اس کے موجودہ غیر یقینی حالات پر تشویش کہ ملک کے گوشے گوشے سے جنگ کے معزز قارئین اس خطے کے بارے میں زیادہ سے زیادہ جاننے کے لئے ٹیلی فون ‘ خطوط یا ای میل مراسلات کے ذریعے سوالات کرتے رہتے ہیں (مزید پڑھئیے )

ای میل کریں یہ بلوچستان سے محبت ہے ‘ اس تاریخی سرزمین سے گہری دلچسپی ہے یا اس کے موجودہ غیر یقینی حالات پر تشویش کہ ملک کے گوشے گوشے سے جنگ کے معزز قارئین اس خطے کے بارے میں زیادہ سے زیادہ جاننے کے لئے ٹیلی فون ‘ خطوط یا ای میل مراسلات کے ذریعے سوالات کرتے رہتے ہیں۔ دوسروں کے...

تقسیم کشمیر -مجید اصغر
https://jang.com.pk/news/9678

صوبہ جموں، صوبہ کشمیر، لداخ، گلگت بلتستان کے سرحدی صوبے اور پونچھ جاگیر پر مشتمل ریاست جموں و کشمیر جسے اختصار کی خاطر صرف کشمیر بھی کہا جاتا ہے اپنی پانچ ہزار سالہ تاریخ میں اس وقت بھی ایک آزاد اور خودمختار مملکت تھی جب دنیاکے نقشے پر ہندوستان نام کا کوئی متحدہ ملک موجود نہ تھا، یہ خطہ جو برصغیر کی تقسیم کے وقت ہندوستان کہلاتا تھا صدیوں تک کئی چھوٹی بڑی ریاستوں اور راجواڑوں میں منقسم تھا جن کے اپنے اپنے خودمختار حکمران اور اپنی اپنی سرحدیں تھیں (مزید پڑھئیے )

ای میل کریں تاریخ میرا موضوع نہیں ہے۔ نہ اس مختصر کالم میں اس کا احاطہ کیا جا سکتا ہے لیکن تاریخ سے عمومی طور پر نابلد نئی نسل اور ان لوگوں کیلئے جو کشمیر اور کشمیریوں کے بارے میں ابہام کا شکار ہیں چند حقائق کا ذکر ضروری ہے۔ صوبہ جموں، صوبہ کشمیر، لداخ، گلگت بلتستان کے سرحدی...

ڈاکٹرمالک بلوچ سے معجزوں کی توقع -مجید اصغر
https://jang.com.pk/news/9453

جمعیت علمائے اسلام نے پانچ سال حکومت میں رہنے کے بعد مناسب سمجھا کہ آخری چند روز اپوزیشن میں گزار لئے جائیں اور اپنا اپوزیشن لیڈر بنواکر نگران وزیراعلیٰ کی تقرری میں ہاتھ بٹایاجائے مگر تکنیکی مجبوریوں کی بناء پر ایسا نہ ہوسکا (مزید پڑھئیے )

ای میل کریں یہ 28 جون 1963ء کا دن تھا۔ قومی اسمبلی کااجلاس ہورہا تھا۔ فنانس بل زیر بحث تھا۔ سردار بہادر خان اپوزیشن لیڈر تھے۔ وہ وقت کے آمرمطلق ایوب خان کے بھائی تھے اور بلوچستان میں ایجنٹ ٹو گورنرجنرل رہ چکے تھے۔ ایوان سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بلوچ عوام سے ہونیوالی زیادتیوں کی...

مسئلہ کشمیر لپیٹا جا رہا ہے -مجید اصغر
https://jang.com.pk/news/9347

پاکستان بلاشبہ کشمیری عوام کو ان کا پیدائشی حق دلانے کے حوالے سے اقوام متحدہ کی قراردادوں کا بنیادی فریق ہے اور کشمیریوں کی حمایت پاکستان کی تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کے منشور کا جزو لاینفک ہے مگر پچھلے کئی چند سال سے مختلف سطحوں پر جو سرکاری اور سیاسی طرز عمل سامنے آ رہا ہے اس سے یوں لگتا ہے جیسے اس مسئلے کو بتدریج لپیٹا جا رہا ہے اور غیرمحسوس طریقے سے قوم کی توجہ اس سے ہٹائی جا رہی ہے گویا ذوالفقار علی بھٹو، ایوب خان سے علیحدگی کے بعد جو کہتے تھے کہ شملہ معاہدہ کشمیر پر سودے بازی کا سمجھوتہ ہے وہی سچ تھا اور کنٹرول لائن بنائی ہی اس لئے گئی تھی کہ جو علاقہ تمہارے کنٹرول میں ہے وہ تمہارا اور جو ہمارے پاس ہے وہ ہمارا، وقت گزرنے کے ساتھ جب لوگ تھک ہار کر بیٹھ جائیں گے تو پہاڑوں، جنگلوں، وادیوں، برف زاروں  پُرپیچ گھاٹیوں، سنگلاخ ڈھلوانوں، دریاؤں، ندی نالوں کے ٹیڑھے میڑھے راستوں یا آبشاروں، جھیلوں اور چشموں کے آس پاس گزرنے والی پگڈنڈیوں کو نقشوں میں سیدھا کر کے یہ مسئلہ ہمیشہ کیلئے’ پُرامن‘ طور پر حل کر لیا جائے گا (مزید پڑھئیے )

ای میل کریں کے عام انتخابات جہاں کئی دوسرے حوالوں سے یاد رکھے جائیں گے وہاں ایک اہم حوالہ یہ بھی ہے کہ ملک میں پہلی بار الیکشن میں حصہ لینے والی کسی بھی قابل ذکر چھوٹی یا بڑی سیاسی پارٹی نے جموں و کشمیر کے دیرینہ تنازعے اور پونے دو کروڑ کشمیری عوام کے حق خودارادیت کو اپنی...

نواز شریف اور بلوچستان -مجید اصغر
https://jang.com.pk/news/9120

ای میل کریں عام انتخابات کے نتائج تو بلوچستان میں کسی انقلاب کی نوید نہیں لائے تھے مگر میاں نواز شریف کے ایک دانشمندانہ فیصلے سے صوبے کے افق پر چھائے ہوئے محرومی، ناامیدی، بدامنی اور بے یقینی کے سیاہ بادل بڑی حد تک چھٹتے ہوئے نظر آ رہے ہیں (مزید پڑھئیے )

ای میل کریں عام انتخابات کے نتائج تو بلوچستان میں کسی انقلاب کی نوید نہیں لائے تھے مگر میاں نواز شریف کے ایک دانشمندانہ فیصلے سے صوبے کے افق پر چھائے ہوئے محرومی، ناامیدی، بدامنی اور بے یقینی کے سیاہ بادل بڑی حد تک چھٹتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ انہوں نے نوابوں، سرداروں اور میر و...

بلوچستان پھر پیچھے رہ گیا! -مجید اصغر
https://jang.com.pk/news/8642

مگر ووٹوں کی گنتی میں غیر ضروری تاخیر اور نتائج بار بار تبدیل ہونے کے باعث عوام ابھی تک ذہنی خلفشار میں مبتلا ہیں یہ سطور ضبط تحریر میں آنے کے وقت تک پولنگ مکمل ہوئے پانچ روز گزر چکے ہیں لیکن کئی حلقوں کے نتائج ابھی بے یقینی کا شکار ہیں (مزید پڑھئیے )

ای میل کریں علیحدگی پسندوں کی شدید مزاحمت کے باوجود بلوچستان میں انتخابی عمل کئی درجن جانوں کی قربانی کے بعد مکمل ہو گیا ہے۔ مگر ووٹوں کی گنتی میں غیر ضروری تاخیر اور نتائج بار بار تبدیل ہونے کے باعث عوام ابھی تک ذہنی خلفشار میں مبتلا ہیں یہ سطور ضبط تحریر میں آنے کے وقت تک...