کل تقریبا 64 نتائج 0.138 سیکنڈ میں
انتخابی پیش گوئیاں -مجید اصغر
▾
https://jang.com.pk/news/523776
ای میل کریں لڑکپن میں ایک پیشہ ور نجومی نے کاغذپر الٹی سیدھی لکیریں کھینچ کر میرا زائچہ بنایا اور پیش گوئی کی کہ میں93سال کی طویل عمر پائوں گا (مزید پڑھئیے )
ای میل کریں لڑکپن میں ایک پیشہ ور نجومی نے کاغذپر الٹی سیدھی لکیریں کھینچ کر میرا زائچہ بنایا اور پیش گوئی کی کہ میں93سال کی طویل عمر پائوں گا۔۔۔ بشرطیکہ اس سے پہلے فوت نہ ہو گیا۔ بڑا ’’پہنچا ہوا‘‘ نجومی تھا۔ ایسے ہی ایک نجومی نےکوئی 6 ماہ پہلے 2018کے انتخابات کےبارے میں بقول...
سیاسی القاعدہ -مجید اصغر
▾
https://jang.com.pk/news/514416
ان میں سے زیادہ تر کادیدار عموماً انتخابات کے دنوں میں ہوتا ہے جیسا کہ آج کل ہو رہا ہے، کئی علاقوں میں تو ووٹ کی ایک پرچی پر ناز کے مظاہرے بھی دیکھنے میں آئے جب ووٹر، زبان درازی کرتے ہوئے اپنے منتخب نمائندوں سے پوچھنے کی جرـات کر بیٹھے کہ حضور، پچھلے پانچ سال کہاں تھے، بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے، خواص خود گروہوں میں بٹے ہوئے ہیں جنہیں سیاسی پارٹیاں کہا جاتا ہے (مزید پڑھئیے )
جمہوریت اک طرز حکومت ہے کہ جس میں، بندوں کو گنا کرتے ہیں تولا نہیں کرتے۔ سیاست میںتولنا ایک خطرناک کام ہے۔ ہو سکتا ہے ایک منحنی سا آدمی، بڑے تن وتوش والے سے زیادہ ’’وزن‘‘ رکھتا ہو۔ اس لئے عافیت گننے میں ہی ہے۔ سو اہل مغرب نے صداقت اور امانت کو پرکھنے کا معیار بنانے کے بجائے...
صادق اور امین کون ؟ -مجید اصغر
▾
https://jang.com.pk/news/467909
ای میل کریں لغت میں صادق کے معنی سچا اور امین کے معنی امانت دار بتائے گئے ہیں (مزید پڑھئیے )
ای میل کریں لغت میں صادق کے معنی سچا اور امین کے معنی امانت دار بتائے گئے ہیں۔ اس لحاظ سے ایسے شخص کو جو ہمیشہ سچ بولتا ہو اور امانتوں میں خیانت نہ کرتا ہو، صادق اور امین کہنا درست ہے۔ اس میں کوئی شرعی قدغن نہیں لیکن علمی نکتہ یہ بھی ہے کہ یہ اصطلاح سب سے پہلے حضور نبی کریمﷺ کے...
ایک اہل نظر کی رحلت -مجید اصغر
▾
https://jang.com.pk/news/444986
ای میل کریں نیا سن عیسوی کیا طلوع ہوا، پہلے ہی مہینے ادب، سیاست، صحافت، سائنس، موسیقی اور دوسرے شعبوں کے کئی تابناک سورج غروب ہو گئے (مزید پڑھئیے )
ای میل کریں نیا سن عیسوی کیا طلوع ہوا، پہلے ہی مہینے ادب، سیاست، صحافت، سائنس، موسیقی اور دوسرے شعبوں کے کئی تابناک سورج غروب ہو گئے۔ ان میں ایئرمارشل (ر) اصغر خان، ڈاکٹر اشفاق احمد، منو بھائی، ڈاکٹر حسن ظفر عارف، زبیدہ آپا، استاد نذر حسین، رسا چغتائی، ساقی فاروقی اور نثار...
کشمیر کا مستقبل کیا ؟ -مجید اصغر
▾
https://jang.com.pk/news/410431
ای میل کریں جدوجہد آزادی میں لاکھوں جانوں کی قربانی دینے اور گھر بار لٹوانے کے باوجود کشمیر عوام ابھی اپنی منزل کو نہیں پہنچے (مزید پڑھئیے )
ای میل کریں جدوجہد آزادی میں لاکھوں جانوں کی قربانی دینے اور گھر بار لٹوانے کے باوجود کشمیر عوام ابھی اپنی منزل کو نہیں پہنچے۔ جدوجہد کے اس مرحلے پر کچھ لوگ ریاست کے مستقبل کے بارے میں مایوس، کچھ امید اور نا امیدی کے درمیان معلق اور کچھ یقین کامل کے ساتھ جموں و کشمیر کو...
بلوچ روایت کی پاسداری -مجید اصغر
▾
https://jang.com.pk/news/400534
ای میل کریں بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال بتدریج بہت بہتر ہو رہی ہے اور ریاست مخالف آوازوں میں پہلے جیسی گھن گرج نہیں رہی (مزید پڑھئیے )
ای میل کریں بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال بتدریج بہت بہتر ہو رہی ہے اور ریاست مخالف آوازوں میں پہلے جیسی گھن گرج نہیں رہی۔ اس لحاظ سے مجموعی تاثر تو یہی بنتا ہے کہ صوبے میں بیرونی طاقتوں کی مداخلت کے باوجود سب اچھا ہے، فکر کی کوئی بات نہیں۔ لیکن فضا میں وقفے وقفے سے اس وقت...
برہان وانی زندہ ہے -مجید اصغر
▾
https://jang.com.pk/news/343018
ای میل کریں آج جموں و کشمیر اور پاکستان کے علاوہ دنیا بھر میں جہاں جہاں بھی کشمیری موجود ہیں اس نو عمر مجاہد کی پہلی برسی منائی جا رہی ہے جس نے اپنی جان کا نذرانہ دے کر تحریک آزادی کشمیر میں نئی روح پھونک دی (مزید پڑھئیے )
ای میل کریں آج جموں و کشمیر اور پاکستان کے علاوہ دنیا بھر میں جہاں جہاں بھی کشمیری موجود ہیں اس نو عمر مجاہد کی پہلی برسی منائی جا رہی ہے جس نے اپنی جان کا نذرانہ دے کر تحریک آزادی کشمیر میں نئی روح پھونک دی۔ یہ اسی کی دلیرانہ جدوجہد اور اس کے نتیجے میں قابض بھارتی فوج کے...
مجرم درکار ہیں! -مجید اصغر
▾
https://jang.com.pk/news/335539
ای میل کریں ایسے وقت میں جب اکناف عالم میں ہرقسم کے جرائم ’’فروغ‘‘ پانے کی رفتار نہایت ’’تسلی بخش‘‘ ہے اور جرائم پیشہ خواتین و حضرات کو اپنی ’’حد‘‘ میں رکھنے کے لیے نت نئے جتن کئے جا رہے ہیں (مزید پڑھئیے )
ای میل کریں ایسے وقت میں جب اکناف عالم میں ہرقسم کے جرائم ’’فروغ‘‘ پانے کی رفتار نہایت ’’تسلی بخش‘‘ ہے اور جرائم پیشہ خواتین و حضرات کو اپنی ’’حد‘‘ میں رکھنے کے لیے نت نئے جتن کئے جا رہے ہیں۔ ایک ملک ایسا بھی ہے جہاں مجرموں کا کال پڑ گیا ہے اور اسے اپنی جیلیں بند کرنا پڑ...
سیاست میں اخلاقیات کا بحران! -مجید اصغر
▾
https://jang.com.pk/news/286462
فائل ورک میں طاق چند شاطر بیوروکریٹس اس کا فائدہ اٹھا کر طاقتور ہوتے چلے گئے اور سیاستدانوں کو آپس میں لڑا کر انتظامی کے ساتھ سیاسی اختیارات کے مالک بھی بن بیٹھے، اس کے نتیجے میں آئے روز حکومتیں تبدیل ہونے لگیں، ملک سیاسی افراتفری کا شکار ہو گیا اور افسر شاہی اقتدار پر اپنی گرفت مضبوط کرنے لگی، پہلے ملک غلام محمد گورنر جنرل بنے، پھر سکندر مرزا کی باری آئی (مزید پڑھئیے )
ای میل کریں پاکستان میں اقتدار کیلئے رسہ کشی، سیاسی جوڑ توڑ، سازشوں اور اتھل پتھل کا بدترین دور 1950کی دہائی کا وہ عرصہ تھا جب یہ نوزائیدہ مملکت ابھی سرزمین بے آئین تھی۔ حکومت انگریزوں کے بنائے ہوئے ایکٹ کے تحت چل رہی تھی جس کی باریکیوں اور مصلحتوں کا زیادہ تر علم بھی انگریزوں...
’’’ہز ایکسیلنسی‘‘ عطا الحق قاسمی -مجید اصغر
▾
https://jang.com.pk/news/256799
ای میل کریں زندگی کے گزرے ہوئے ماہ و سال واپس نہیں آتے لیکن ان سے وابستہ یادیں ہمیشہ ہمارے ساتھ ساتھ سفر کرتی ہیں (مزید پڑھئیے )
ای میل کریں زندگی کے گزرے ہوئے ماہ و سال واپس نہیں آتے لیکن ان سے وابستہ یادیں ہمیشہ ہمارے ساتھ ساتھ سفر کرتی ہیں۔ خاص طور پر جن لوگوں کے ساتھ تعلق خاطر پیدا ہوجائے ان کی کھٹی میٹھی یادیں اور باتیں کبھی دل سے محو نہیں ہو پاتیں۔ ممتاز دانشور اور مزاح نگار عطاءالحق قاسمی کے...