کل تقریبا 64 نتائج 0.101 سیکنڈ میں
نواب بگٹی اور نواب مری کے بعد! -مجید اصغر
▾
https://jang.com.pk/news/15722
ای میل کریں بلوچستان میں صدیوں سے رائج طاقتور سرداری نظام وقت گزرنے کے ساتھ بتدریج کمزور ہو رہا ہے اور نواب اکبر بگٹی اور نواب خیر بخش مری کے بعد اس میں مزید دراڑیں پڑ گئیں ہیں (مزید پڑھئیے )
ای میل کریں بلوچستان میں صدیوں سے رائج طاقتور سرداری نظام وقت گزرنے کے ساتھ بتدریج کمزور ہو رہا ہے اور نواب اکبر بگٹی اور نواب خیر بخش مری کے بعد اس میں مزید دراڑیں پڑ گئیں ہیں۔ بلوچ سرزمین سے باہر کی دنیا میں عموماً یہ تاثر پایاجاتاہے کہ بلوچستان کے قبائل اجڈگنوار اور وحشی...
ڈوگرہ راج کا تسلسل -مجید اصغر
▾
https://jang.com.pk/news/15451
ای میل کریں کشمیریوں کے ’’دل و دماغ جیتنے‘‘ کا اعلانیہ ایجنڈا لے کر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی گزشتہ ہفتے ایسے عالم میں اپنے پہلے سرکاری دورے پر سری نگر پہنچے کہ حریت کانفرنس اور دوسری آزادی پسند تنظیموں کی کال پر ان کی آمد کے خلاف پورے مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال تھی اور لوگوں نے گھروں پر سیاہ جھنڈے لہرا رکھے تھے (مزید پڑھئیے )
ای میل کریں کشمیریوں کے ’’دل و دماغ جیتنے‘‘ کا اعلانیہ ایجنڈا لے کر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی گزشتہ ہفتے ایسے عالم میں اپنے پہلے سرکاری دورے پر سری نگر پہنچے کہ حریت کانفرنس اور دوسری آزادی پسند تنظیموں کی کال پر ان کی آمد کے خلاف پورے مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال تھی...
تیسرا یار بھی گزر گیا! -مجید اصغر
▾
https://jang.com.pk/news/15162
ای میل کریں بلوچستان کا ایک خاموش طبع سردار کراچی کے ایک گوشے میں خاموشی کی زندگی گزارتے ہوئے 10جون کی رات ہمیشہ کے لئے خاموش ہو گیا (مزید پڑھئیے )
ای میل کریں بلوچستان کا ایک خاموش طبع سردار کراچی کے ایک گوشے میں خاموشی کی زندگی گزارتے ہوئے 10جون کی رات ہمیشہ کے لئے خاموش ہو گیا۔ آزاد بلوچستان کے پرچم میں لپٹے اس کی میت کے تابوت کو کوہلو میں کاہان کے آبائی قبرستان کی بجائے کوئٹہ میں نیو کاہان کے قبرستان شہدا کی ایک لحد...
انتخابات ایسے بھی ہوتے ہیں! -مجید اصغر
▾
https://jang.com.pk/news/14924
تقریباََ آٹھ لاکھ بھارتی فوج، کشمیر پولیس، سینٹرل ریزرو پولیس اور بارڈر سکیورٹی فورس کی سخت نگرانی میں بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان زیر یں لوک سبھا کی چھ نشستوں کے لئے ’’ انتخابات‘‘ ہو رہے ہیں (مزید پڑھئیے )
ای میل کریں یہ بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر ہے۔ تقریباََ آٹھ لاکھ بھارتی فوج، کشمیر پولیس، سینٹرل ریزرو پولیس اور بارڈر سکیورٹی فورس کی سخت نگرانی میں بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان زیر یں لوک سبھا کی چھ نشستوں کے لئے ’’ انتخابات‘‘ ہو رہے ہیں۔ دورانیہ ہے 10اپریل سے 7مئی 2014، بھارت...
پریوں اور شہزادوں کی سرزمین -مجید اصغر
▾
https://jang.com.pk/news/14570
چشم بینا ہو تو کوئی اسے دیکھے اور بادیہ پیما ہو تو اس سرے سے اس سرے تک کوئی اس کی رنگینیوں کا نظارہ تو کرے، قدرت نے جہاں کچھ محرومیاں اس کا مقدر بنائی ہیں وہاں بیش بہا نعمتوں سے نواز بھی ہے اس کے پاس کھربوں ڈالر کا x Advertisement سونا ہے، چاندی ہے، تانبا ہے، لوہا ہے، کوئلہ ہے، تیل ہے، گیس ہے، سنگ مرمر ہے، کرومائٹ، بیرائٹ، گندھک، جپسم، نایاب جڑی بوٹیاں عقل کو حیران کر دینے والے پرند و چرند اور نجانے اور کیا کیا ہے اس کے سربفلک پہاڑ اور وادیاں تاریخی خزانوں کی امین ہیں زرغون کی وادی میں لاکھوں سال پرانی لکڑی دریافت ہوئی ہے جو اب پتھر کی شکل اختیار کر چکی ہے یہاں برصغیر کی ہزاروں سال پرانی تہذیب کے حیران کن آثار بھی ہیں یہاں ایشیا کی سب سے بڑی اور دنیا کی چوتھی طویل ترین سرنگ کوژک ہے جس کی لمبائی 12870 فٹ ہے یہاں دنیا کا دوسرا بڑا صنوبر کا جنگل ہے یہاں جبل نور کی طویل و عریض غار ہے جس میں قرآن پاک اور دوسری مذہبی کتابوں کے بوسیدہ مقدس اوراق بے حرمتی سے بچانے اور حفاظت کے لئے رکھے جاتے ہیں بلندیوں پر واقع پہاڑی غاریں ہیں جو کسی زمانے میں خونخوار جنگلی حیات، اللہ کی غیر مرئی مخلوق یا بھیڑ بکریاں چرانے والے خانہ بدوشوں کا مسکن ہوتی تھیں آج کل ان میں سے اکثر علیحدگی پسندوں کے کیمپوں اور اسلحہ کے ذخائر میں تبدیل ہو چکی ہیں جو بھی ناراض ہو کر پہاڑوں پر چلا جائے یہی غاریں انہیں پناہ دیتی ہیں (مزید پڑھئیے )
ای میل کریں عام تصور یہ ہے کہ بلوچستان بے آب و گیاہ پہاڑوں، خاک اڑاتے صحرائوں، لق و دق میدانوں، سنگلاخ چٹانوں، دشوار گزار دروں، بنجر اراضی اور وحشت ناک ویرانوں کا خطہ ہے جہاں دور دور تک آبادی کا نام و نشان نہیں ملتا انسانوں کے لئے خوراک کے وافر مواقعے ہیں نہ مویشیوں کے لئے...
کنٹرول لائن کے اس پار؟ -مجید اصغر
▾
https://jang.com.pk/news/14056
ای میل کریں بھارتی مقبوضہ کشمیر میں کیاہورہاہے کیا ہو چکا ہے اور کیا ہونے والا ہے؟ اس حوالے سے بین الاقوامی میڈیا میں خبریں بہت کم اور چھن چھن کر آتی ہیں (مزید پڑھئیے )
ای میل کریں بھارتی مقبوضہ کشمیر میں کیاہورہاہے کیا ہو چکا ہے اور کیا ہونے والا ہے؟ اس حوالے سے بین الاقوامی میڈیا میں خبریں بہت کم اور چھن چھن کر آتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ بیرونی دنیاوہاں کی صحیح صورت حال سے بے خبربھی ہے اور بے حس بھی۔ پاکستانی میڈیا کے لئے اندرون ملک دہشت گردی کی...
بلوچستان کون کیا کر رہا ہے ؟ -مجید اصغر
▾
https://jang.com.pk/news/13775
ای میل کریں بلوچستان میں بلوچ و پشتون قوم پرستوں اور مسلم لیگ ن و ق کے اعتدال پسندوں کی مخلوط حکومت قائم ہونے کے بعد توقع کی جارہی تھی کہ مزاحمتی قوتوں کو قومی دھارے میں لانے کی کوششیں تیز ہو جائیں گی مگر اس سمت میں ابھی تک کوئی ٹھوس قدم نہیں اٹھایاگیا (مزید پڑھئیے )
ای میل کریں بلوچستان میں بلوچ و پشتون قوم پرستوں اور مسلم لیگ ن و ق کے اعتدال پسندوں کی مخلوط حکومت قائم ہونے کے بعد توقع کی جارہی تھی کہ مزاحمتی قوتوں کو قومی دھارے میں لانے کی کوششیں تیز ہو جائیں گی مگر اس سمت میں ابھی تک کوئی ٹھوس قدم نہیں اٹھایاگیا۔ اس کے برخلاف اندرون صوبہ...
پاکستان اورکشمیر -مجید اصغر
▾
https://jang.com.pk/news/13582
ای میل کریں نامور کشمیری قانون دان جسٹس (ر) سید منظور الحسن گیلانی کی دیرینہ کوششیں رنگ لانے لگی ہیں اور وزارت امور کشمیر نے ان کی تحریک پر آزادجموں وکشمیر اور گلگت بلتستان کو پاکستان کے صوبوں کی طرز پر حقوق اختیارات اور وسائل دینے کیلئے حکومت کو بین الوزارتی کمیٹی قائم کرنے کی باقاعدہ تجویز دے دی ہے (مزید پڑھئیے )
ای میل کریں نامور کشمیری قانون دان جسٹس (ر) سید منظور الحسن گیلانی کی دیرینہ کوششیں رنگ لانے لگی ہیں اور وزارت امور کشمیر نے ان کی تحریک پر آزادجموں وکشمیر اور گلگت بلتستان کو پاکستان کے صوبوں کی طرز پر حقوق اختیارات اور وسائل دینے کیلئے حکومت کو بین الوزارتی کمیٹی قائم کرنے...
اجتماعی قبریں -مجید اصغر
▾
https://jang.com.pk/news/13070
ای میل کریں یہ دل گداز سانحہ اگر یورپ یا کسی اور متمدن ملک میں منظر عام پر آتا تو لوگوں کے ہوش اڑ جاتے ، انسانی حقوق کی تنظیموں نے آسمان سر پر اٹھا لیا ہوتا (مزید پڑھئیے )
ای میل کریں یہ دل گداز سانحہ اگر یورپ یا کسی اور متمدن ملک میں منظر عام پر آتا تو لوگوں کے ہوش اڑ جاتے ، انسانی حقوق کی تنظیموں نے آسمان سر پر اٹھا لیا ہوتا ۔ اخبارات کے صفحات میں اس کی تفصیلات اور تصویروں کی بھر مار ہوتی ، الیکٹرانک میڈیا اسے بار بار دکھاتا اور اس کے تمام...
بیگار -مجید اصغر
▾
https://jang.com.pk/news/12766
ای میل کریں بیگار کی رسم زمانہ قدیم سے چلی آرہی ہے مطلق العنان بادشاہ ان کے امرا اور جاگیردار غریب نادار اور کمزور لوگوں کو طاقت کے بل پر غلام بنالیتے (مزید پڑھئیے )
ای میل کریں بیگار کی رسم زمانہ قدیم سے چلی آرہی ہے مطلق العنان بادشاہ ان کے امرا اور جاگیردار غریب نادار اور کمزور لوگوں کو طاقت کے بل پر غلام بنالیتے۔ انہیں زنجیروں سے باندھ کر زندانوں میں ڈال دیا جاتا۔ ان پر خونخوار قسم کے محافظ بٹھادیئے جاتے تاکہ بھاگنے کی کوشش کریں تو موقع...