مصنف:محترم جناب اطہر ہاشمی صاحب
ادھم یا اودھم ۔۔۔ دیکھتے ہیں تلے‘‘ کیا کیا کچھ ہے۔ 11 ستمبر کے اخبار جسارت کے ادارتی صفحہ پر حسیب عماد کا مضمون ہے جس میں وہ لکھتے ہیں بندر شیر کی خدمت پر معمور تھا۔‘‘ موصوف کو شاید اور کا فرق نہیں معلوم، یا پھر بندروں کے لیے ہی بہتر لگا ہوگا۔ بیشتر لکھنے والے اور کا استعمال
مصنف:حضرت مولانا ڈاکٹر محمد اسجد قاسمی ندوی صاحب
لاکھ گناہ مٹادے گا، اس کے دس لاکھ درجے بلند کردے گا، اور اس کے لئے جنت میں ایک گھر بنائے گا۔ بازار غفلت اور اللہ سے بے توجہی کا مقام ہیں ، ان کو شیاطین کا اڈہ بتایا گیا ہے، اس لئے جب تاجر بازار میں دکان کھولے، یا گاہک سودا خریدنے جائے تو اسے مندرجہ بالا ذکر کرنا چاہئے؛ تاکہ بازار
مصنف:دار العلوم دیوبند الہند
کاتبین پیغمبر اعظم ایک تعارف از مولانا اشتیاق احمد ، مدرس دارالعلوم دیوبند ۲۱ حضرت خزیمہ بن ثابت رضی اللہ عنہ آپ مشہور صحابی ہیں، آپ کا سلسلہٴ نسب یہ ہے خزیمہ بن ثابت بن الفاکہ بن ثعلبہ بن ساعدہ بن عامر بن عیان بن عامر بن خطمہ بن جشم بن مالک بن اوس انصاری اویسی۔ آپ سابقین اولین
مصنف:حضرت مفتی محمد جعفر ملی رحمانی صاحب
۱۲۶ ارشاد الساری شرح لباب المناسک شیخ ملا علی القاری المکتبۃ الامدادیۃ بمکۃ ۱۲۷ غنیۃ الناسک فی بغیۃ المناسک علامہ محمد حسن شاہ مہاجر مکی مکتبہ یادگار شیخ سہارنپور ۱۲۸ منیۃ المصلی شیخ محمد عبد الاحد یاسر ندیم اینڈ کمپنی ۱۲۹ فقہ النوازل محمد بن حسین الجیزانی دار ابن الجوزی
مصنف:حضرت مولانا محمد کلیم صدیقی صاحب
آپ کی امانت آپ کی سیوا میں 30سنابل بک ڈپو حیدر آباد خبردار! اب آپ کا سر اللہ کے علاوہ کسی کے آگے نہ جھکے،آپ پر شراب ، جوا،سود،سور کا گوشت، اور ہر حرام کی ہوئی چیز منع ہے،اور اس سے بچنا ہے اور اللہ کی پاک بنائی ہوئی چیزوں کو پورے شوق سے کھانا چاہیئے۔ اپنے مالک کے ذریعہ دیا گیا پاک
مصنف:حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب
فرماتے ہیں کہ صحابہ کو میں نے ایمان کا یہ اعلیٰ مقام کس راستہ سے دیا ہے؟ وَ بَلَغَت الۡقُلُوۡبُ الۡحَنَاجرَ 6؎وہ ایسے سخت حالات سے گزارے گئے کہ کلیجے منہ کو آگئے گویا کہ ان کے دل اُکھڑ کر حلق میں آگئے، جہاد میں کیا ہوتا ہے۔ اور ہم نے ان کو بڑے بڑے زلزلے اور جھٹکے دیے ہیں وَ
مصنف:حضرت مولانا محمد افروز نواز صاحب
صلی اللہ علیہ وسلم نے انسانوں کو بذریعۂ وحی بتادیا ہے ۔ اللہ تبارک وتعالی سرورکونین صلی اللہ علیہ وسلم کو ساری دنیا کے لئے عملی نمونہ بناکر پیش کیا اور پھر فرمایا کَانَ لَکُمْ فیْ رَسُوْل اللٰہ اُسْوَۃٌحَسَنَۃٌ اللہ میں تمہارے لئے بہترین نمونہ ہے رسول اکرم صلی اللہ علیہ
مصنف:حضرت مولانا ڈاکٹر محمد اسجد قاسمی ندوی صاحب
مولانا کے لئے باعث اجرو صدقہ جاریہ رہیں گے۔(حیات شیخ الہند/۲۵۲) تلامذہ حضرت شیخ الہندؒکے علمی کمال ، فضل ومقام کا اندازہ حضرت کے تلامذہ سے کیا جاسکتا ہے ، ایک سے بڑھ کر ایک آفتاب و ماہتاب، حضرت نے بے شمار افراد کو اپنی تربیت و تعلیم سے کندن بنایا، آپ کے تلامذہ میں تمام علوم و
مصنف:حضرت مولانا محمد ہارون رشادی صاحب
لجنۃ العلماء کا قیام وقت کی اہم ضرورت بارگاہ رب العزت میں صد شکر بجا لاتے ہوئے اور ان حضرات علماء کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے ان حضرات کی خدمت میں ہدیہ تہنیت پیش کرتا ہوں جنہوں نے امت کی موجود ہ حالت زاراور مسلم معاشرے کی دکھتی رگ پر ہاتھ رکھ کر بہت بڑا بیڑا اپنے سر لیا ہے ،
مصنف:حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب
اس وطن میں فرق ہے۔ دنیا کے پردیس کی کمائی اور کرنسی آپ اپنے دنیا کے وطن میں لے جاسکتے ہیں، کراچی کی کرنسی کشمیر لے جاسکتے ہیں لیکن جب اصلی وطن آخرت جانا ہوگا تو ہم ایک سوت کپڑا بھی نہیں لے جاسکتے، سوائے کفن کے کوئی پینٹ شرٹ نہیں لے جاسکتے، سب اُتارلی جائیں گی، گھڑیاں تک اُتارلی
مصنف:حضرت مولانا اعجاز احمد اعظمی صاحب
بھی استعداد ہے ۔ پھردونوں استعدادوں کی امداد کیلئے اللہ نے دو مخلوق برپاکیں ۔ آگ، پانی مٹی اور ہوا کے آمیزہ سے شہوات و خواہشات سے بھرا نفس تیار ہوا جو ہر وقت لذت کوشی وعیش پرستی کی جانب دوڑتا رہتاہے ۔ اس کی امداد کیلئے ابلیس اور اس کی ذریت ہے ۔ اور روح لطیف کی امداد کیلئے
مصنف:محترم جناب عبد العزیز رہبر اعظمی صاحب
٭ تغیر کا ہمیشہ سلسلہ اے مہرباں ہوگا ہمیں حاصل ہے جو کچھ کل بنام دیگراں ہوگا نظر کے تین شعبوں میں تماشائے جہاں ہوگا خلا پرواز ہوں گے راکٹیں ہوں گی دھواں ہوگا مذاق جستجو دلدادۂ آشفتگاں ہوگا ہمارا خیرمقدم از زمیں تا آسماں ہوگا اگر بیدار دل ہوں گے اگر عزم جواں ہوگا کوئی خطہ ہی